

Beliefs of Allama Ghulam Ahmad Parwez :
The following are the aims and objectives, which Idara Tolu-e-Islam has repea...Read more
آدم کی
کہانی، اقبال
کی زبانی
علّامہ غلام
احمد پرویز کی
یومِ اقبال
۱۹۵۴ء کی
تقریر
اسلام
سے پہلے تمام
مذاہب میں
تصوّر یہ تھا
کی دنیا ایک
جیل خانہ ہے
جس میں انسان
ایک بے کس و
مجبور قیدی کی
طرح زندگی کے
دن کاٹ رہا
ہے۔ ہندوؤں کا
عقیدہ یہ تھا
کہ انسان اپنے
پچھلے جنم کے
گناہوں کی سزا
بھگتنے کے لیے
دنیامیں
پابندِ سلاسل ہے۔
عیسائیوں کا
عقیدہ تھا کہ
ابنِ آدم اپنے
اوّلیں ماں
باپ، آدم و
حوّا کے گناہ کی
پاداش میں
ماخوذ ہے۔ بدھ مت
کے نزدیک
انسان کی
مصیبتوں کا
راز اس کی
آرزوؤں میں تھااور
اس مصیبت سے
چھٹکارے کا
علاج ترکِ
آرزو۔
وید انت کی
رُو سے انسان
کی ہستی ہی ایک
فریبِ تصوّر
اور عالم تمام
حلقۂ دامِ
خیال تھا۔ قُرآن
آیا اوراس نے
سب سے پہلے یہ
اعلان کیا کہ وَلَقَدْ
كَرَّمْنَا
بَنِي آدَمَ (17/70) ہم
نے ابنِ آدم
کو واجب
التکریم
بنایا ہے۔ یہ
مسجودِ ملائک
اور مخدومِ
خلائق ہے۔ کائنات
کی پستیاں اور
بلندیاں اس کے
لیے مسخر کر
دی گئی ہیں،
یہ شاہکار ِ
فطرت ہے۔ اِس کی
تخلیق...Read more
آڈیو-فہرست Audio List Dars-e-Quran
...Read more
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمـٰنِ الرَّحِيمِ
 ...Read more
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم o
درسِ قرآنِ حکیم
سورۃ
البقرۃ (آیات 97تا103)
مفکر
قرآن علامہ غلام احمد پرویزؔ
عزیزانِ
من! آج دسمبر 1968ء کی یکم تاریخ ہے اور ہم درسِ قرآنِ
کریم میں سورۃ البق...Read more
بِسمِ اللّٰہ
اَلرَحمٰن اَلرّحِیم
الم (2:1) ذٰلِکَ
الْکِتٰبُ لَا رَیْبَ
فِیْہِ ھدًی
لِّلْمُتَّقِیْنَ (2:2)
سورۃ
البقرۃ
(سورۃ 2) ،
(آیات 1 تا 2) ...Read more
ِبسمِ اللّٰہ
اَلرَحمٰن اَلرّحِیم
سورۃ البقرۃ (آیت : 3)
درس
قرانِ حکیم
مفکر قرآن علامہ غلام احمد
پرویزؔ
عزیزانِ من! آج جون 1968 کی 2 تاریخ ہے اور ہم اپنے درسِ
قرآنِ کریم کے نئے سلسلہ میں سو...Read more
بِسمِ اللّٰہ
اَلرَحمٰن اَلرّحِیم
سورۃ
البقرۃ
(آیت 3 مسلسل)
درس
قرانِ حکیم
مفکر
قرآن علامہ غلام احمد پرویزؔ
عزیزانِ من! آج جون 1968
کی 9 تاریخ ہے اور ہم اپنے درسِ قرآنِ کریم کے سلسلہ نو
م...Read more